First image of Dr. Hussam Abu Safiya from his court hearing currently taking place before the Israeli military court in occupied Jerusalem.
The image shows Dr. Hussam Abu Safiya in a state of severe exhaustion and clear physical deterioration after more than a year of detention and deprivation of his freedom.
Visible marks and physical changes can also be observed on his hands and arms, raising further concerns about his health condition and the circumstances of his detention, particularly in light of previous reports documenting ill-treatment and the denial of adequate medical care.
What is evident in this image reinforces the growing concerns for Dr. Hussam’s health and well-being and underscores the urgent need to guarantee his fundamental rights, provide him with the necessary medical care, and secure his immediate release.
أول صورة للدكتور حسام أبو صفية من جلسة محاكمته الجارية الآن أمام المحكمة العسكرية الإسرائيلية في القدس المحتلة.
تُظهر الصورة الدكتور حسام أبو صفية في حالةٍ من الإرهاق الشديد والتدهور الجسدي الواضح بعد أكثر من عام على اعتقاله وحرمانه من حريته.
كما تُلاحظ علامات وتغيرات جسدية واضحة على يديه وذراعيه، ما يثير مزيدًا من القلق بشأن حالته الصحية وظروف احتجازه، خاصة في ظل التقارير السابقة التي وثّقت سوء المعاملة والحرمان من الرعاية الطبية المناسبة.
إن ما يظهر في هذه الصورة يعزز المخاوف المتزايدة على صحة الدكتور حسام وسلامته، ويؤكد الحاجة الملحّة إلى ضمان حقوقه الأساسية وتوفير الرعاية الطبية اللازمة له، والإفراج عنه فورًا.
پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، اب وقت ہے کہ یہ مؤقف عملی اقدامات میں بھی نظر آئے۔
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والی مبینہ بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو عالمی قانونی فورمز پر بھرپور انداز میں اٹھائے اور انصاف کے حصول کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔
🚨اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ مظلوموں کی آواز عالمی سطح پر سنی جانی چاہیے تو اس مطالبے کی حمایت کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں!!
یہ صرف ایک رپورٹ نہیں، انسانیت کے ضمیر پر ایک فردِ جرم ہے۔
حال ہی میں یورپین پریس پرائز اوارڈ جیتنے والی اخبار 'De Volkskrant' کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جان بوجھ کر 15 سال سے کم عمر 114 بچوں کے سر یا سینے میں گولی ماری گئی جس سے جو تو وہ موقع پر شہید ہوگئے یا معذور کردیے گئے!!!
صحافیوں کے مطابق زخموں کا نمونہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ بچے حادثاتی نہیں بلکہ دانستہ طور پر نشانہ بنائے گئے۔
افسوس یہ ہے کہ اتنا ہولناک انکشاف بھی عالمی میڈیا کی توجہ حاصل نہیں کر سکا!!!
Crazy that this is getting barely any coverage. This year’s European Press Prize was just awarded to an investigative report by the Dutch newspaper De Volkskrant. It is entitled “What the Wounds Tell” and in it the journalists Maud Effting and Willem Feenstra document the cases
پانی: ایک قدرتی بنیادی حق یا خوف پھیلانے اور ناجائز قبضے کو تقویت دینے کا ہتھیار؟؟؟
فلسطین میں مغربی کنارے کے اندر فلسطینیوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ قابض اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے!
اوسلو معاہدے کے تحت طے پانے والی 50 لاکھ فلسطینیوں کو فراہم کی جانے والی پانی کی مقدار آبادی کے تین گنا بڑھ جانے کے بعد آج بھی ویسی ہی ہے۔ نتیجتاً ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک کمیونٹی کو 60 دنوں میں صرف ایک بار پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 60 فیصد سے زیادہ پانی قابض اسرائیل سے خریدنے کے باوجود بھی پانی کی فراہمی پر فلسطینیوں کا کوئی کنٹرول نہیں!
اسی مغربی کنارے میں اسرائیلی گھس پیٹھیوں کو جو قابض ہوکر آباد ہیں فلسطینیوں سے ساتھ گنا زیادہ پانی فراہم کیا جاتا ہے۔
🚨 اسرائیل نے ایران کی جوابی کارروائیوں کے بعد غزہ کی تمام گزرگاہیں بند کر دی ہیں اور انسانی امداد کی ترسیل بھی معطل کر دی ہے، جس کے نتیجے میں غزہ میں رہنے والے تقریباً 20 لاکھ فلسطینی ضروری اشیائے زندگی اور امدادی سامان سے محروم ہو گئے ہیں۔
🚨BREAKING: Israel has closed all crossings into Gaza and halted the entry of humanitarian aid following Iran’s retaliatory strikes on Israel, cutting off supplies to roughly 2 million Palestinians in the territory.
Israel has imposed similar blanket closures during previous
🌍جب دنیا کی توجہ کہیں اور منتقل ہو جائے، تب بھی فلسطین کو فراموش نہ کریں۔ 🇵🇸
ہر خبر کے پیچھے انسان، خاندان اور کہانیاں ہیں جو یاد رکھے جانے کی مستحق ہیں۔ آگاہی پھیلا کر، حقائق شیئر کر کے اور مثبت مہمات کا حصہ بن کر ہم ان کی آواز کو زندہ رکھ سکتے ہیں۔🤝🕊️
ہر قدم اہم ہے، ہر آواز معنی رکھتی ہے۔ ❤️🇵🇸
🕊️ عیدالاضحیٰ کے دوران غزہ
نازک جنگ بندی کے باوجود غزہ میں تشدد جاری رہا۔
▪️ 26 مئی (عید سے ایک دن پہلے): 2 فلسطینی شہید
▪️ 27 مئی (عید کا پہلا دن): 10 فلسطینی شہید، 20 زخمی
▪️ دوسرا اور تیسرا دن: مسلسل بمباری اور ڈرون حملوں سے شہداء کی تعداد کم از کم 26 تک پہنچ گئی۔
جہاں دنیا عید منا رہی تھی، وہاں غزہ کے کئی خاندان سوگ میں تھے۔ اللہ تعالیٰ فلسطین اور تمام مظلوموں پر رحم فرمائے۔ 🤍🇵🇸
ڈونلڈ ٹرمپ، جس کا نام پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف متعدد مرتبہ نوبل پیس پرائز کے لیے تجویز کرچکے ہیں، جس کے پیس بورڈ کے ہوتے ہوئے اور جس کی حمایت سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صیہونی ریاست اسرائیل نے اہلِ غزہ پر مظالم کے پہاڑ توڑ ڈالے، Abraham Accords کو عملی شکل دینے اور یو اے این کے ذریعے انہیں عرب دنیا میں نارملائز کرانے والا ٹرمپ اب فلسطین اور امت مسلمہ کے خلاف ایک نئی چال چل رہا ہے!
ایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد عملی طور پر اس میں ہارنے کے بعد اور صیہونیوں کو خوش نہ کرپانے کے بعد ٹرمپ چاہتا ہے کہ پاکستان ناجائز صیہونی اسرائیل کے ساتھ نارمل روابط استوار کرے۔Abraham Accords یا ان سے ملتی کوئی شکل اور دو ریاستی حل کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہوسکتے۔ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے جہاں اسرائیلی حیثیت صرف ناجائز گھس پیٹھیوں کی ہے!
اگرچہ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف ٹرمپ کی اس صیہونی تجویز کا رد کرچکے ہیں، تاہم پاکستان کو دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے جس میں اسرائیل سے کسی بھی طرح مفاہمت قابلِ قبول نہ ہو۔
عالمی دہشت گرد نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پٹی کے 70 فیصد اور لبنان کے تیس میل رقبے پر صہیونی قبضے کے دعوے امتِ مسلمہ اور عالمی اداروں کی بے بسی کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ غزہ جل رہا ہے، لبنان لہو لہان ہے، بچے ملبے تلے سسک رہے ہیں، مگر امتِ مسلمہ کے حکمران خاموش تماشائی بن کر اپنی باری کے انتظار میں ہیں۔
پاکستان کو اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں ہوشیار رہنا ہے۔ٹرمپ کا قریب ترین دوست نیتن یاہو صرف ایران نہیں پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے ایران اور امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشوں کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ jang.com.pk/news/1587694
جب ہم عید منا رہے ہیں، فلسطین میں کئی گھر اپنے پیاروں کے سوگ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ عید خوشی کا دن ہے، مگر فلسطین کے لیے درد کی ایک اور داستان۔ ان کی آزادی اور حقِ زندگی کو فراموش نہ کریں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مومنوں کی آپس میں محبت، رحم دلی اور شفقت کی مثال ایک جسم کی مانند ہے؛ جب جسم کا ایک عضو تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم بے خوابی اور بخار میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔"
(صحیح بخاری: 6011، صحیح مسلم: 2586)
دنیا کے کئی ممالک میں عید خوشیوں، محبت اور جشن کے ساتھ منائی جاتی ہے، مگر فلسطین اور لبنان کے لوگوں کے لیے یہ عید غم، تباہی اور درد کا پیغام لے کر آتی ہے۔
جاری قبضہ، مسلسل بمباری، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خوشیوں کے دنوں کو سوگ میں بدل چکی ہیں۔ امن اور جنگ بندی کے دعوے بار بار کیے جاتے ہیں، مگر اکثر یہ وعدے ٹوٹ جاتے ہیں، اور معصوم شہری خوف اور بے یقینی میں زندگی گزارنے پر مجبور رہتے ہیں۔
مسجد اقصی میں عبادت کرنے والوں پر عائد پابندیاں اس درد کو مزید گہرا کر دیتی ہیں۔ فلسطین اور لبنان کے بے شمار خاندان اپنے پیاروں، گھروں، اور سکون سے محروم ہو چکے ہیں۔ ایسے وقت میں خاموشی اختیار کرنا ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
اگر ہم واقعی انسانیت سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس ظلم، جبر، اور جاری نسل کشی کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔
یہ کیسی عید ہے جہاں ایک طرف تکبیریں ہیں اور دوسری طرف دھماکوں کی آوازیں…
جہاں ایک طرف گھروں میں چراغ جل رہے ہیں، کہکہے اور خوشیاں ہیں جبکہ دوسری جانب پورے پورے خاندان مٹا دیے جا رہے ہیں اور سسکیوں اور چیخوں سے زمین لرز رہی ہے۔
عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے شور میں غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔
جس جنگ بندی کا ڈھنڈورا پیٹا، وہ صرف ایک جھوٹ، انسانیت کے منہ پر طمانچہ ثابت ہوئی۔
غزہ صرف ایک خطہ نہیں، امت کے ضمیر کا امتحان ہے۔
اور تاریخ گواہی دے گی کہ اس عید پر انسانیت اور بالخصوص امتِ مسلمہ پھر ناکام ہوئی۔
پاک فلســطـین فورم کی جانب سے عید الاضحیٰ کے اس متبرک موقع پر امتِ مسلمہ کی توجہ غ-زہ کی سنگین صورتحال کی طرف مبذول کروائی جا رہی ہے۔ غ-زہ کے عوام جہاں ایک طویل عرصے سے بدترین ناکہ بندی اور جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں، وہیں رواں سال عید کے موقع پر بنیادی مذہبی فرائض کی ادائیگی سے بھی محروم ہیں۔
ہمارا ایمان ہمیں ظلم کے خلاف عملی قدم اٹھانے کا درس دیتا ہے۔ آئیے مظلوم فلســطـینیوں کی آواز بنیں اور اس ناانصافی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
Asking to join so-called ‘Abraham Accords’ is an unacceptable ‘request’ from President @realDonaldTrump to leaders of Pakistan, Saudi Arabia & Qatar, tantamount to rewarding Israel for #GazaGenocide & unwarranted aggression against Iran/Qatar/Lebanon + more importantly, sidelining/bypassing CORE CAUSE of Conflict in Middle East, namely, establishing Palestine State with Jerusalem as its Capital! Obviously, Netanyahu & Co., via powerful Israeli Lobby in US, sneaked in this rather ridiculous proposal which is COMPLETELY REJECTED by peoples of Pakistan, Saudi Arabia & Qatar & MAJORITY of Muslim World!
🇺🇸🇸🇦President Trump told leaders of Arab and Muslim countries during a Saturday conference call that if a deal to end the Iran war is achieved he wants their nations to join the Abraham Accords and sign peace agreements with Israel. My story on @axiosaxios.com/2026/05/24/tru…
Global observers underestimate the intensity of support for Palestinian cause in Pakistan, as well as the hatred we feel towards the Zionist entity. No Pakistani govt will dare to betray Palestine. Supporting Palestine is a sacred duty that must be upheld under all circumstances.
218 Followers 999 FollowingAn elderly woman lives alone, weighed down by illness and exhausted by the passing days. Yet she still clings to a fragile thread of hope, quietly enduring and
52 Followers 118 FollowingCentrist geopolitical analyst | Both sides are idiots, and I’m barely better | Decoding world events with equal-opportunity sarcasm 🍉
4 Followers 38 FollowingYouTube Saad shakeel Pak Palestine forum army subscribers now
YouTube Saad shakeel Pak Palestine forum army
Saadshakeel Pak Palestine forum world subscriber
46K Followers 4 Followingالحقيقة أولًا… منصة إعلامية مستقلة من غزة تتابع وترصد كل ما يتعلق بفلسطين والعالم العربي
An independent voice from Gaza — speaking the truth against genocide
1.4M Followers 12 FollowingThis is http://t.co/vAYXvvKr's live Twitter feed, your window to latest news, analysis and features from Pakistan, South Asia and the world.
377K Followers 5K FollowingWas... Graphic Designer. Is... Working for Freedom and Justice in Palestine. Wants... An End to the israeli Genocide of Gaza | @RebuildGaza24
1K Followers 3 Following🇵🇸 National Coalition Of Joint
Action For Palestine In Pakistan 🇵🇰. Official account of Pakistani Delegation in Global Sumud Flotilla🌊
#UnitedForPalestine
9.9M Followers 259 FollowingYour story. Your platform. For breaking news alerts, follow @AJENews. Join us on Telegram for real-time updates: https://t.co/xl7ggSAZlc
211K Followers 30 FollowingAssist. Prof of Law & Finance. Chairman @EuroMedHR. Views expressed here are personal أستاذ مساعد في القانون والتمويل. مؤسس ورئيس المرصد الأورومتوسطي
7K Followers 841 FollowingThe IPC provides #foodsecurity & #nutrition analyses for decision-making in over 30 countries facing food crises. A global partnership of 19 organizations.
118K Followers 59 FollowingA global coalition of civil society organizations sailing to break the illegal siege on Gaza. Accounts not listed on our website are not affiliated with GSF.
4K Followers 182 FollowingStudent of Islam, philosophy, and history. Islam above all else. For my views and research on history and politics, plz see my YT channel.
213K Followers 3K FollowingMA Inte'l #Journalism. Gaza-based journalist. You can support me if you are happy with my coverage from Gaza: https://t.co/LdfDu8lvzB
218 Followers 16 FollowingFor Gaza, for Justice 🕊️, for a free Palestine 🇵🇸: Pakistan’s 🇵🇰solidarity in one voice.
Team in Gaزa @WGazateam
https://t.co/dKHiRhgX2D
160K Followers 1K Followinghttps://t.co/ESG78LDg05
Campaigning on & off the water to end Israel's illegal Gaza blockade & for freedom of movement 4 all Palestinians 🇵🇸
29K Followers 105 Followingهيئة علماء فلسطين تهدف لحشد طاقات العلماء في نصرة قضية فلسطين والتأصيل الشرعي للمسائل المتعلقة بها بطريق علمي منهجي.
قناة التلغرام: https://t.co/6YYCFD8RK9
58K Followers 105 FollowingEuro-Med Human Rights Monitor. Defending Freedom Throughout Europe & the MENA Region| 🌐@EuroMedHRAr| Media platform: @Humedia1
1K Followers 2K FollowingSharing breaking news on the Palestinian cause with fast, accurate updates. Managed by experts for a reliable source on key events.
43K Followers 140 FollowingHuman Rights Council of Pakistan @HRCPakistan is Non Government, Non Political & Non Profitable (registered) Org.
Chairman @Jamshed_hrc
231K Followers 189 FollowingWorld news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye
📩For inquiry: [email protected]
43K Followers 687 Following"It is a beautiful thing when a career and a passion come together" | Value Investor - Founder & CEO ARN Financial Advisors - #PSX - #Stocks - #Investments
14K Followers 1K FollowingThe world is complicated. I'm trying to understand it. Sharing what I learn. Not an expert, just paying attention.
📍وللحرية الحمراء باب بكل يد مضرجة يدق